رضا فاونڈیشن بحالی معذوراں پھولنگر ضلع قصور کے وفد نے گدا گری کی روک تھام کے لیے آگاہی واک مہم میں شرکت کی
سوشل ویلفئیر و بیت المال تحصیل پتوکی ضلع قصور میں گدا گری کی روک تھام کے لیے پہچان ہیومن ڈویلپمنٹ کسنرن کے تعاون سے آگاھی واک مہم ڈپٹی ڈائریکڑ سوشل ویلفئیر و بیت المال پتوکی جناب غلام مصطفےٰ صاحب کے زیر صدارت معنقد کی گٸی جس میں رضا فاونڈیشن بحالی معذوراں پھولنگر کے صدر سید زاہد علی کاظمی نے وفد سمیت شرکت کی وفد میں سماجی رہنما محمود اختر محمد فاروق محمد اکرم دانش اکرم سوشل ویلفیر آفیسر چوہدری افتخار احمد طور اور محمد وقاص شامل تھے گداگری کی روک تھام کی اگاھی واک مہم سے خطاب کرتے ہوئے سید زاہد علی کاظمی صدر رضا فاونڈیشن بحالی معذوراں پھولنگر کہا کہ گدا گری ایک لعنت ہے اگاھی واک مہم کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کی جائے اس ضمن میں گدا گری کی روک تھام کی آگاہی کیلئے لوکل اخبارات اور سوشل میڈیا اور کیبل آپریٹرز اور قومی اخبارات کے نمائندے اس گدا گری کی روک تھام کی اگاھی مہم کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کرے اس موقع پر رضا فاونڈیشن بحالی معذوراں پھولنگر کی جانب سے لوگوں میں گدا گری کی روک تھام کے لیے پمپلفٹ بھی تقسیم کیے گٸے
No comments:
Post a Comment