طنز و مزاح
_________1
علی گڑھ کی ایک تقریب میں رشید احمد صدیقی خطاب کر رہے تھے.
انہوں نے ایک استاد سے کہا:
"آپ بھی بولیں!"
وہ استاد بولے "صاحب میں جاہل آدمی ہوں,کیا کہہ سکتا ہوں!"
رشید صاحب نے کہا؛ "کبھی کبھی جاہل آدمی بھی بڑے پتے کی بات کہہ جاتا ہے."
تو استاد بولے؛ "واقعی آپ نے بڑی پتے کی بات کی ہے."
___________ . 2
جب کوئی دبنگ اور اکھڑ مزاج بندہ شادی کے بعد حسن
سلوک اور افہام و تفہیم کے درس دینے لگ جائے تو سمجھ
لو.... *'اونٹ پہاڑ کے نیچے'* آچکا ہے... 😉
____________3
No comments:
Post a Comment