لاہور(شاہدرشید)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن،
گلشن اقبال پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار،ملزم کے قبضہ سے 300 پتنگیں، وڈور اور خام مال برآمد،مقدمہ درج۔
ملزم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے آن لائن آرڈر سپلائی کرتا تھا۔
No comments:
Post a Comment