انتخاب
دو بیویاں
ایک شخص نے دو نکاح کئے تھے اور دونوں کیساتھ بڑا انصاف کرتا تھا۔
ایک دن دونوں ہی بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہوگیا۔
شوہر نے یہاں بھی انصاف کرناچاھا،
چنانچہ اس نے دو غسل والیاں بلوائی اور دونوں کو ایک ہی وقت میں غسل دیا
پھر دفن کیلیے گھر سے ایک ہی وقت نکالنے کا ارادہ کیا،
مگر گھر کا ایک ہی دروازہ تھا،
اس نے دروزہ بنانے والے کو بلایا اور دوسرا دروازہ بنوا کر ایک ہی وقت میں دونوں کو نکالا اور دفن کیا
ایک رات ایک بیوی کو خواب میں دیکھا وہ کہہ رہی تھی
"میں آپ سے ناراض ہوں
شوہر نے کہا : لیکن کیوں؟؟؟
بیوی نے کہا آپ نے دوسری بیوی کو نئے دروازے سے نکالا اور مجھے پرانے سے...
No comments:
Post a Comment