Thursday, February 16, 2023

25 رجب المرجب

 

 حسنہ نور اسلام آباد

رجب المرجب*25 *

یومِ شہادت سیدنا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام🙏🏻


امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت تاریخ کی مظلوم ترین شہادتوں میں سے ایک ہے


یہ وہ امام ہیں جن پہ امام حسین علیہ السلام کے بعد سب سے زیادہ ظلم ہوا

ظالموں کی یہ کوشش تھی انکی نسل ختم کردی جائے

لیکن اج بھی ماہرینِ انساب کا کہنا ہے دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد کاظمی سادات کی ہے

امام حسین علیہ السلام کے اس فرزند پہ بے حد درود و سلام🙏🏻🥺

درود و سلام کا ہدیہ پیش کریں پڑھائی و نیاز  کا اہتمام ضرور کریں۔۔۔

جزاکم اللّه خیرا کثیرا

No comments:

Post a Comment