Monday, November 10, 2025

کھڈیاں ( قصور ) میں مشاعرہ

 











کل عوامی اتحاد پارٹی ۔۔۔صدر محترم جناب عبدالغفار

 رندھاوا لاھور ولوں کھڈیاں قصور وچ اک بہت ھی شاندار تے کامیاب مشاعرہ ھوا  


مشاعرہ کا أغاز تلاوت قرآن پاک ماسٹر محمد اشرف نے کی 

جبکہ نعت محمد عمر دلشاد کے حصے میں  آئی 

نقابت کو بڑی خوبصورت سے نذیر احمد نذر نے سنبھالا 

جس کی صدارت محترم جناب ملک اصغر علی صابر پیال کھڈیاں قصور نے کی جب کہ صاحب شام۔معروف شاعر جناب سید مزمل  زائر نقوی پھولنگر کے نام۔ھوئی مہمان عزاز راے ونڈ کے معروف شاعرجناب سحر فاروقی کے نام تھی مہمان خصوصی میں نذیر نذر پھولنگر سید مزمل زائر نقوی پھولنگر بابا شریف ساجد راۓ ونڈ ۔محمد طفیل فاروقی  رایونڈ۔محمد عامر صدیقی پھولنگر ۔۔سحر فاروقی رایونڈ۔۔ماسٹر عبدلشکور ساقی کھڈیاں ۔عبدالغفار رندھاوا لاھور جو کہ میزبان بھی تھے محفل مشاعرہ کے آصف علی جٹ سراےمغل ۔منظم شاہ پتو کی مبین أتش ٹوبہ ٹیک سنگھ۔نعمان صدیقی پھولنگر ۔ سب نے بہت اچھا کلام سنایا اور ایک دوسرے کو دل کھول کر دا دی آخر میں مشاعرے کے میزان محترم جناب عبدالغفار رندھاوا کے شخصیت پر ملک اصغر علی صابر اور جناب عوامی اتحاد پارٹی کے نمایندہ محترم جناب عمر ساقی نے بات کی اور کہا کہ عبدالغفار رندھاوا صاحب ادب کی خدمت میں رات دن ایک کیے ھوے ھیں اللہ پاک ان کو اور ادب کی سیوا کرنے کی ھمت دے اور 

تحریر نذیر احمد نذر پھولنگر قصور

No comments:

Post a Comment